واؤ معروف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ واؤ جس سے پہلے ضمہ خالص ہو اور خوب ظاہر پڑھی جائے جیسے دور، نور وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ واؤ جس سے پہلے ضمہ خالص ہو اور خوب ظاہر پڑھی جائے جیسے دور، نور وغیرہ۔